بلو چستان اسمبلی کا اجلاس دو روزہ وقفے کے بعدکل سہ پہر 4بجے ہوگا

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلو چستان اسمبلی کا اجلاس دو روزہ وقفے کے بعدکل سہ پہر 4بجے ہوگا۔ اجلاس میں آڈٹ رپورٹس اوراسلامی نظریا تی کونسل کی سالا نہ رپورٹ پیش کی جائیں گی۔ جبکہ اجلاس میں محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ، محکمہ خوراک اور محکمہ خزانہ سے متعلق الگ الگ سوالات دریافت اور انکے جوابات دئے جائیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے