مغربی بلوچستان کے علاقے خاش میں فائرنگ کے ایک واقعہ میں تین پولیس اہلکار ہلاک

تہران:مغربی بلوچستان فائرنگ سے 3 پولیس اہلکار ہلاک مغربی بلوچستان کے علاقے خاش میں فائرنگ کے ایک واقعہ میں تین پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے خاش سے 45 کلومیٹر دور پولیس کی گاڑی کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں تین اہلکار ہلاک جبکہ ایک شخص زخمی ہوا۔حکام کے مطابق ہلاک ہونے والے اہلکاروں کی شناخت مھدی اللہ پور، محمد رضا شیخی اور حسن وحیدی کے ناموں سے ہوئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے