لورالائی میں پو لیس کی مختلف کاروائیوں میں 4 ملزمان گرفتار مغوی شخص بازیاب

لورالائی (ڈیلی گرین گوادر)لورالائی میں پو لیس نے مختلف کاروائیاں کر تے ہوئے 4ملزمان کو گرفتار کر کے مغوی شخص کو بازیاب کر لیا۔ پو لیس کے مطابق لورالائی میں پو لیس نے کاروائی کر تے ہوئے مطلوب نامزد ملزمان عبدالستار اور، عبدلجبار ساکن پٹھانکوٹ لورالائی گرفتار جبکہ دوسری کاروائی میں پو لیس نے مغوی عصمت اللہ کوبازیاب کر کے دونامزد ملزمان سردار، سلطان محمد ساکن لورالائی گرفتار کر لیا مزید تفتیش جاری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے