حب ڈیم میں پانی کی سطح میں 1 فٹ کا اضافہ،ایسیئن ایریگیشن حب جبار زہری

حب (ڈیلی گرین گوادر) حب ڈیم کے کیچمنٹ ایریہ میں بارشیں ایسیئن ایریگیشن حب جبار زہری کے مطابق ڈیم میں پانی کی سطح میں 1 فٹ کا اضافہ ڈیم میں پانی کی سطح 330.60 ہوگئی اور ڈیم میں پانی کی آمد کا آمد کا سلسلہ جاری ہے جبکہ ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش 339 فٹ ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے