چمن کے میونسپل کارپوریشن کے وارڈ نمبر 15 کی جنرل نشست پر ضمنی بلدیاتی انتخاب کوملتوی کر دیا، شریف اللہ

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان شریف اللہ نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ضلع چمن کے میونسپل کارپوریشن کے وارڈ نمبر 15 کی جنرل نشست پر 23 جولائی کو ہونے والا ضمنی بلدیاتی انتخاب ملتوی کر دیا گیا ہے۔ واضع رہے کہ یہ اعلامیہ معزز عدالت اعظمی کے حکم کے مطابق جاری کر دیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے