وڈھ شہر؛ شدید فائرنگ کا سلسلہ جاری؛ مینگل کوٹ کے قریب راکٹ گرنے کے اطلاعات

وڈھ (ڈیلی گرین گوادر) گزشتہ رات کے چند گھنٹوں کی وقفے کے بعد آج علی الصبح دوبارہ دونوں اطراف سے شدید فائرنگ شروع ہوگئی۔مینگل کوٹ کے قریب راکٹ گرنے کے اطلاعات۔ بھاری ہتھیاروں اور دھماکوں کی آوازیں آنا شروع ہوگئی ہیں۔ جنگ کی شدت میں بتدریج اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ جانی نقصان کے خطرے کو رد نہیں کیا جاسکتا۔وقفے وقفے سے وڈھ شہر اور گرد نواح میں شدید فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ شہر میں شدید خوف کی فضا قائم ہوگئی ہے۔ تمام کاروباری و دیگر امور زندگی بری طرح مفلوج ہوکر رہ گئی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے