وڈھ سٹی، ایک بار پھر شدید فائرنگ شروع، محمد حسن زرچین میں ایک بچے کو گولياں لگنے کی اطلاعات

وڈھ (ڈیلی گرین گوادر) وڈھ سٹی میں ایک بار پھر شدید فائرنگ شروع وڈھ کلی محمد حسن زرچین میں ایک بچے کو گولياں لگنے کی اطلاعات ہیں مقامی لوگوں نے جلد رسیکیو کی اپیل کی ہے زرچین رُگڑو پہاڑی سلسلہ میں شدید جھڑپ جاری ،دونوں طرف سے بھاری ہتھیار کا استعمال ہورہا ہےمائیکرو شمشان گھاٹ کی طرف وقفے کے بعد دوبارہ فائرنگ شروع وڈھ سِنگوٹ ایریا میں فائرنگ شروع ساری محاذوں پر جھڑپ جاری ھےوڈھ سارا بدرنگ میں سخت جنگ جاری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے