موٹر وے پر 6 گاڑیاں اور 3 بسیں آپس میں ٹکراگئیں، 20 سے زائد زخمی
پشاور (ڈیلی گرین گوادر) پشاور اسلام آباد ایم ون موٹر وے پر تیز رفتاری اور بارش کے باعث گاڑیاں اور بسیں آپس میں ٹکرا گئیں۔موٹر وے پولیس کے مطابق موٹر وے ایم ون پر 6 گاڑیاں اور 3 بسیں آپس میں ٹکرائی ہیں جس کے نتیجے میں 20 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔
موسلا دھار بارش، گولڑہ موڑ کے قریب دیوار گرنے سے 12 مزدور جاں بحق انہوں نے بتایا کہ حادثے میں کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی ۔ز خمیوں کو ہسپتال منتقل کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔