خضدار، پہاڑ پر کام کے دوران بھاری پتھر لگنے ایک شخص جا ں بحق

خضدار،پہاڑ پر کام کے دوران بھاری پتھر لگنے ایک شخص جا ں بحقخضدار(ڈیلی گرین گوادر)خضدارمیں پہاڑ پر کام کے دوران بھاری پتھر لگنے ایک شخص جا ں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کو خضدار کے علا قے نال بیسار پہاڑ پر کام کے دوران بھاری پتھر لگنے سے نال کاریز کا رہائشی محمدرفیق گرگناڑی جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا مزید کاروائی جا ری ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے