پنڈی ؛ کار درخت سے جا ٹکرائی، نئی دلہن جاں بحق، چار افراد شدید زخمی

راولپنڈی(ڈیلی گرین گوادر) راولپنڈی میں تیز رفتار کار درخت سے ٹکرانے کے سبب نئی نویلی دلہن جاں بحق اور چار افراد زخمی ہوگئے۔
یہ حادثہ پنڈی کے علاقے چیک بیلی روڈ پر جٹھہ ہتھیال کے قریب پیش آیا جس میں ڈرائیور کار پر قابو نہ رکھ سکا اور کار درخت سے جاٹکرائی، نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق ہوئی اور چار افراد زخمی ہوئے جن کی حالت تشویش ناک بتائی جارہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے