سینٹ ملازمین کیلئے ایک ارب 3کروڑ کے الاؤنس کی منظوری

اسلام آباد (ڈیلی گرین گوادر) سینٹ ملازمین کیلئے ایک ارب 3کروڑ کے الاؤنس کی منظوری دے دی گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق معلوم ہوا ہے کہ سینٹ کے ملازمین کیلئے فنانس کمیٹی نے ایک ارب 3کروڑ کے الاؤنس کی منظوری دے دی۔

یہ منظوری سینٹ فنانس کمیٹی کے اجلاس میں چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کی صدارت میں دی گئی۔یاد رہے کہ اس سے قبل وفاقی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں بھی 35 فیصد تک اضافہ کیا گیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے