سول ہسپتال قلات کے تمام وارڈ سے لیکر ایمرجنسی تک کوئی سہولیات میسر نہیں، قاضی محمد اکبر

قلات (ڈیلی گرین گوادر) سول ہسپتال قلات کی حالت دن بدن سنگین ہوتا جا رہا ہے آج مریض کی لواحقین قاضی محمد اکبر نے ڈیلی گرین گوادر کہ نمائندہ سے باچیت سے بات کرتے ہوئے رو پڑے انہوں نے کہا کے سول ہسپتال قلات کے تمام وارڈ سے لیکر ایمرجنسی تک کوئی سہولیات میسر نہیں اور جو ادویات انجکشن ہمیں لکھ کر دیں وہ ہم نے بازار سے لیا یہ رہا ہمارے مریضوں کی سول ہسپتال میں حالت کچھ دن پہلے ایم ایس نے جھوٹوں کی انبار لگا کر کہا کہ سول ہسپتال قلات میں تمام تر سہولیات موجود ہیں میں آپ لوگوں کو بتاؤ آگر سول ہسپتال قلات میں اس وقت تمام تر سہولیات میسر ہوتا تو یہ بند یہاں ہمارے سامنے نہ روتا لواحقین نے اپنے مدد آپ کے تحت اپنے مریض کو کویٹہ ریفر کرنے پر مجبور ہو گئے آگر اس وقت قلات سول ہسپتال کی ایمبولینس کسی کام کی نہیں تو ایسے ایمبولینس کو چوک پر کھڑا کر کے جھلا دیا جائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے