خضدار میں ٹریکٹر کی ٹکر سے کم سن بچہ جاں بحق

خضدار(ڈیلی گرین گوادر) خضدار میں ٹریکٹر کی ٹکر سے کم سن بچہ جاں بحق ہوگیا تفصیلات کے مطابق خضدار میں قومی شاہراہ سے متصل رہائشی کالونی سناڑی اسٹریٹ میں ٹریکٹر کی ٹکر سے ایک کم سن بچہ جاں بحق ہوگیا۔جس کی لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا گیا مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے