گلگت، سیاحوں کی بس گہری کھائی میں گر نے کے نتیجے میں 5 مسافر جاں بحق

گلگت (ڈیلی گرین گوادر) گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں سیاحوں کی بس گہری کھائی میں گر نے کے نتیجے میں 5 مسافر جاں بحق ہو گئے حادثہ شاہراہ قراقرم میں تھلچی کے مقام پر پیش آیا ، ریسکیو حکام کے مطابق 10 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں ۔ لاشوں اور زخمیوں کو گلگت کے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس اور مقامی رضاکاروں نے امدادی کارروائیوں میں حصہ لیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے