کوئٹہ، ٹیوب ویل میں گر کر ایک بچہ جاں بحق

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ میں ٹیوب ویل میں گر کر ایک بچہ جاں بحق ہو گیا۔ پی ڈی ایم اے حکام کے مطابق اتوار کو کوئٹہ کے علا قے دشت کلی مدد خان بولان پر واقع ایک ٹیوب ویل میں گر نے سے عبد الماجد نامی بچہ جاں بحق ہو گیا۔ پی ڈی ایم اے حکام نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعدلاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے