لورلائی، سبزی منڈی کے مسجد کو آگ لگا نے کیخلاف احتجاجاً ڈیراہ روڈ باچا خان چوک بلاک

لورلائی (ڈیلی گرین گوادر) سبزی منڈی کے مسجد کو شرپسندوں نے آگ لگادی مسجد شہید اور قرآن شریف بھی جل کر شہیدکرنے کیخلاف سبزی منڈی کے لوگ مشتمل احتجاجاً ڈیرہ روڈ باچا خان چوک بلاک میں نامعلوم شرپسندوں کی جانب سے جلائے گئے مسجد واقعے کے خلاف عوام کا شدید احتجاج جاری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے