لورالائی ، مسجد کو شرپسندوں نے آگ لگادی ، 25 کے قریب قرآن مجید جل کر شہید

لورالائی (ڈیلی گرین گوادر ) لورالائی افسوسناک خبر سبزی منڈی کے مسجد کو شرپسندوں نے آگ لگادی مسجد شہید اور25 کے قریب قرآن مجید جل کر شہید علاقے اور سبزی منڈی کے لوگ مشتمل احتجاجاً ڈیرہ روڈ باچا خان چوک بلاک میں نامعلوم شرپسندوں کی جانب سے جلائے گئے مسجد واقعے کے خلاف عوام کا شدید احتجاج جاری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے