پنجگور، پروم میں ایک شخص گولی لگنے سے جاں بحق

پنجگور(ڈیلی گرین گوادر)پنجگور کے علاقے تحصیل پروم میں ایک شخص گولی لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔اطلاع کے مطابق پنجگور تحصیل پروم کے علاقے جائین میں گوری والد امام اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے لواحقین کا کہنا کہ مقتول پسٹل صاف کرتے ہوئے گولی لگنے سے جاں بحق ہوگئے جبکہ بعض لوگوں کا کہنا ہے کہ مقتول نے خودکشی کرلی ہے جبکہ تاحال اصل وجہ معلوم نہیں ہوسکی مقتول فوری سابق گوریلہ کمانڈر گلزار امام کا چھوٹا بھائی بتایا تا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے