کوئٹہ کلی کما لو میں مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقہ کلی کالو میں مسلح افراد کی فائرنگ سے خاتون اور نوجوان جاں بحق ہوگئے پولیس نے نعشوں کو سول ہسپتال منتقل کردیا پولیس مزید تفتیش کررہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے