مستونگ، کھڈکوچہ کے علاقے میں فائرنگ سے1، نوجوان جانبحق

مستونگ(ڈیلی گرین گوادر) مستونگ میں کھڈکوچہ کے علاقے میں فائرنگ سے ایک نوجوان جانبحق ہو گیا ہے لاش ہسپتال منتقل کر دی گی اطلاع کے مطابق کھڈکوچہ میں ماشااللہ ہوٹل کے قریب مسلح افراد نے فائرنگ کرکے مامدا ولد شیردل جتوئی نامی فائرنگ کرکے قتل کرکے ملزمان جائے واردات سے فرار ہوگئے، جبکہ واقعے میں ایک خاتون کے مارے جانے کی بھی اطلاع ہے تاہم کھڈکوچہ لیویز حکام کے مطابق خاتون کے حوالے سے متضاد اطلاعات ہے تاہم ابھی مکمل تفصیلات نہیں۔اور واقعہ سیاکاری کا بتایاجارہاہے لاش کو شہید نواب غوث بخش رئیسانی ہسپتال منتقل کردیا گیا لیویز فورس مزید تحقیقات کررہی ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے