سوئی میں لیویز فورس کی کاروائی 4 ملزمان گرفتار

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) سوئی میں لیویز فورس نے کاروائی کر تے ہوئے 4 ملزمان کوگرفتارکر لیا۔ ڈپٹی کمشنر ڈیرہ بگٹی کے احکامات اور اسسٹنٹ کمشنر سوئی سعیدالرحمن کاکڑ کی سربراہی میں لیویز رسالدار نیازعلی بگٹی نائب رسالدار جمعہ بگٹی دفیدار اختر بگٹی دفیدار اسلام نے لیویز ٹیم کے ہمراہ کاروائی کر کر تے ہوئے 4 ملزمان فیض محمد،مشکول،عرضی خان اور شیردل سکنہ B ایریا سوئی کو مقدمہ فرد نمبر 14/2023بجرم زیر دفعہ 186/147 – 149/148-395 میں ملزمان کو حسب ضابطہ گرفتار کرقبضے سے چھینا گیا ٹریکٹر نمبر FM 385 اور ایک عدد موٹر سائیکل CD 70 برآمد کر کے ملزمان کوتھانہ لیویز سوئی منتقل کر دیا گیا مزید تفتیش جاری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے