بلو چستان میں پو لیس میں تقرریاں وتبادلے، عبداللہ خان کاکڑ سپرٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل لورالائی تعینات

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلو چستان میں پو لیس میں تقرریاں وتبادلے، عبداللہ خان کاکڑ سپرٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل لورالائی تعینات۔ ایڈیشنل چیف سیکر ٹری محکمہ داخلہ و قبائلی صالح محمد ناصر کے جا ری کر دہ اعلامیہ کے مطابق عبداللہ خان کاکڑ کا تبادلہ کر کے انہیں سپرٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل لورالائی،سکندر خان کاکڑ کو سپرٹنڈنٹ سینٹرل جیل ژوب جبکہ خرم ریاض کو سپرٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل سبی تعینات کر دیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے