نصیر احمد جتک ہنزہ میں روڈ ایکسیڈنٹ میں جان کی بازی ہار گئے

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) انجینئراحمد خان جتک،منیراحمد جتک بلوچستان یونیورسٹی، پروفیسر ظہور احمد جتک اور خورشید احمد جتک کے چھوٹے بھائی سیف اللہ جتک، خالد جتک اور راشد احمد جتک کے بڑے بھائی تھے. شہید نصیر پروفیسر عبدالباقی جتک کے کزن اور شہزاد احمد جتک کے چچا تھے ۔ قاضی محمد شفیع کے داماد اور قاضی شہزاد، نصیر اور صلاح الدین کے بہنوئی تھے. مرحوم کی میت گلگت سے کوئٹہ لائی جارئی ہے. نماز جنازہ رات 9بجے چشمہ اچوزئی کے قبرستان میں ہوگی.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے