خضدار، تحصیل زہری میں دیوار گرنے سے 1 شخص جاں بحق

خضدار(ڈیلی گرین گوادر) تحصیل زہری میں دیوار گرنے سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ خضدار کی تحصیل زہری کلی راہدانی میں دیوار گرنے سے صالح محمد بدوزئی نا می شخص جاں بحق ہو گیا۔ریسکیو حکام نے لاش کو ملبے سے نکال کر ہسپتال منتقل کر دیا مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے