کراچی سے گوادر جانے والی کوچ اور مخالف سمت سے آنے والی کوچ کے درمیان تصادم

گڈانی(ڈیلی گرین گوادر)کراچی سے گوادر جانے والی امام جان کوچ اور مخالف سمت سے آنے والی الھاشمی کوچ میں کے درمیان تصادم، خوش قسمتی سے حادثے میں تمام مسافر محفوظ رہے جبکہ کوچ کھائی میں گرنے سے بال بال بچ گئی، ناکہ کھارڑی کے مقامی لوگوں اور کوسٹ گارڈز کے اہلکاروں نے تمام مسافروں کو کوچ سے بحفاظت ریسکیو کر لیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے