شاہ رخ ہینڈسم نہیں لیکن ان کی شخصیت بہت متاثر کُن ہے : ماہ نور بلوچ

لاہور(ڈیلی گرین گوادر) شاہ رخ کی شخصیت کمال کی ہے لیکن دنیا بھر میں جو ہینڈسم ہونے کا آئیڈیا ہے، وہ اس میں نہیں آتے یعنی انہیں ہینڈسم نہیں کہا جاسکتا پاکستان کی خوبرو اداکارہ ماہ نور بلوچ کا کہنا ہے کہ شاہ رخ ہینڈسم نہیں لیکن ان کی شخصیت بہت متاثر کُن ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ماہ نور بلوچ نے بالی وڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان سے متعلق بات کی اور کہا ‘میں سمجھتی ہوں شاہ رخ کو اداکاری نہیں آتی، وہ ایک اچھے بزنس مین ہیں ، انہیں خود کو اچھی طرح سے پیش کرنا آتا ہے مضبوط شخصیت کی وجہ سے وہ مختلف ضرور دکھائی دیتے ہیں ‘۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے