مستونگ، ڈپٹی کمشنر واشک کی گاڑی کو حادثہ ایک، شخص جاں بحق

مستونگ (ڈیلی گرین گوادر) ڈپٹی کمشنر واشک کی گاڑی کوئٹہ سے واشک جارہی تھی کہ قومی شاہراہ پر کھڈکوچہ ایریا میں ریکی بوز کے قریب اچانک موٹر سائیکل گاڑی کے سامنے آنے سے حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار ایک شخص جاں بحق جبکہ ڈپٹی کمشنر واشک منیر کاکڑ معمولی زخمی ہے اسسٹنٹ کمشنر مستونگ برکت بلوچ موقع پر پہنچ کر انہیں طبی امداد کیلئے شہید نواب غوث بخش رئیسانی میموریل ہسپتال پہنچا دیا گیا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے