عظیم روحانی بزرگ حضرت عبد اللہ شاہ غازی ؒ کے سالانہ عرس پر عام تعطیل کا اعلان

کراچی (ڈیلی گرین گوادر) عظیم روحانی بزرگ حضرت عبد اللہ شاہ غازی ؒ کے سالانہ عرس پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق حضرت عبداللہ شاہ غازیؒ کے عرس کےموقع پر 11جولائی کوچھٹی کا اعلان کردیا گیا ۔

بلدیہ عظمیٰ کراچی کی جانب سے 11جولائی کوچھٹی کا اعلان کیا گیا اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے،11 جولائی کو تمام بلدیاتی ادارے بند ہوں گے یاد رہے کہ حضرت عبداللہ شاہ غازیؒ کے عرس کی تین روزہ تقریبات کا آغاز 11 جولائی کو ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے