زیارت سنجاوی تیز گردوغبار ہواؤں کی لپیٹ میں بجلی کے پول چھتیں درخت اوکڑ گئے

زیارت (ڈیلی گرین گوادر) زیارت سنجاوی تیز گردوغبار ہواؤں کی لپیٹ میں بجلی کے پول چھتیں درخت اوکڑ گئے۔منگل کو وادی زیارت کے مختلف یونین کونسلز جس میں ورچوم زندہ کواس دیگر علاقے و سنجاوی کے چوتیر بٹے تیر ودیگر علاقوں میں دوپہر بارہ بجے سے تیز گردوغبار کی ہوائیں شروع ہوئی جس کی وجہ زیارت میں بجلی کے پول گرگئے چھتیں درختیں اوکڑ گئے پھل فروٹ جس میں سیب آ ڑو چیری خورمانی بلیک امبر ودیگر پھل فروٹ کو نقصان پہنچاہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے