عراق کے فٹ بالرز کا قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے پر منفراد انداز میں احتجاج ریکارڈ

(ڈیلی گرین گوادر) عراق کے فٹ بالرز نے سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے پر منفراد انداز میں احتجاج ریکارڈ کرایا۔ عراقی فٹ بالرز سویڈن واقعے پر احتجاج کرتے ہوئے قرآن پاک کے نسخے اٹھائے گراؤنڈ میں اترے، تمام کھلاڑیوں نے ہاتھوں میں قرآن پاک اٹھائے ہوئے تھے۔ اس موقع پر عراقی فٹبالرز نے قرآن پاک کو چوم کر سینے سے لگا کر محبت، عزت اور تکریم کا مظاہرہ کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے