کوئٹہ، کلی الماس میں گاڑی پر فائرنگ متعدد افراد زخمی

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر)کوئٹہ کے علاقے کلی الماس میں نامعلوم مسلح افراد کی گاڑی پر فائرنگ۔ فائرنگ سے متعددافراد زخمی تفصیلات کے مطابق کلی الماس میں فائرنگ میر حاجی قربان لہڑی کی فیملی پر ہوئی جس میں متعدد فراد زخمی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے