وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی طبعیت اچانک ناساز

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی طبعیت اچانک ناساز سینئر صحافیوں کو آچانک آج شام 7 بجے وزیراعلئ سیکریٹریٹ میں طلب کیا گیا،وزیراعلی بلوچستان نے سینئر صحافیوں کو بات چیت ریکارڈ کرنے کے لئے کیمرہ مینوں کے ساتھ مدعو کیا تھا،2 گھنٹے طویل انتظار کے بعد وزیراعلی بلوچستان نے این ایکس سی سے باہر آنے سے انکار کردیا،وزیراعلی کے پی آر او نے اچانک وزیراعلی کے گلے میں تکلیف کا جواز دے کر صحافیوں کو رخصت کردیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے