زیارت، نامعلوم مسلح افراد کی کوئلے سے لوڈ ٹرکوں پر فائرنگ

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) بلوچستان کے ضلع زیار ت میں مانگی کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد کا ٹرکوں پر فائرنگ۔ فائرنگ کے بعد ٹرکوں کو آ گ لگا دی گئی جس سے مالکان کو کروڑوں کا نقصان ہوا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے