جوائنٹ روڈ، ٹریفک پولیس اہلکاروں پر فائرنگ 1 اہلکار شدید زخمی

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے پولیس اہلکار کو زخمی کردیا۔ پولیس کے مطابق منگل کو کوئٹہ کے علاقے جائنٹ روڈ پر نامعلوم مسلح ملزمان نے فائرنگ کرکے ٹریفک پولیس اہلکار محمد قاسم کو زخمی کردیا اورموقع سے فرار ہوگئے۔ پولیس نے زخمی کو سی ایم ایچ منتقل کردیا اورنامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید کارروائی شروع کردی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے