قلعہ سیف اللہ، سیلابی ریلے میں ڈوب کر1، شخص جاں بحق

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) قلعہ سیف اللہ میں سیلابی ریلے میں ڈوب کر ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق قلعہ سیف اللہ میں سیلابی ریلے میں ڈوب جا نے کے باعث عبد الستار نا می شخص جاں بحق ہو گیا۔ ریسکیو حکام نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعدلاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے