کچھی، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے1، شخص جا ں بحق

بولان(ڈیلی گرین گوادر) ضلع کچھی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جا ں بحق ہو گیا۔ لیویز کے مطابق اتوار کو ضلع کچھی کی تحصیل سنی گوٹھ علی ہانزئی میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے عبدالسلام جتوئی نامی شخص کو قتل کردیا وجہ عناد معلوم نہیں ہوسکی مزید تفتیش مقامی لیویز کررہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے