خضدار، ٹریفک حادثہ 5، افراد زخمی

خضدار(ڈیلی گرین گوادر) خضدار میں ٹریفک حادثہ خاتون سمیت پانچ افراد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو خضدار کے وہیر ایریا این 25 شاہراہ پر گاڑی الٹ جا نے کے باعث گاڑی میں سوار خاتون سمیت پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام نے زخمیوں کوفوری طوپر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے