تربت، خودکش حملہ 1 پولیس اہلکا رزخمی ایک اہلکار، شہید

تربت (ڈیلی گرین گوادر)تربت میں خاتون خود کش حملہ آ ور نے پولیس کے گاڑی کے قریب خود کو اڑا لیاتربت خودکش دھماکا میں ایک پولیس اہلکار شہید دھماکے میں پولیس خاتون زسپاہی سمیت ایک اہلکار زخمی ہوئے ڈی سی تربت دھماکے میں پولیس اہلکا ر کی گاڑی کو شدید نقصان پہنچا۔خودکش حملہ کرنے والی خاتون تھی، ڈی سی تربت کی تصدیق۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے