بارشوں سےسیلاب اور پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے، شیری رحمان
اسلام آباد (ڈیلی گرین گوادر) وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمان نے کہا ہے کہ محکمہ موسمیات نے25سے 30جون تک پری مون سون بارشوں کی پیشگوئی کی ہے جس سے گرمی کی موجودہ لہر میں کمی ہو گی۔
جنوبی پنجاب،سندھ اوربلوچستان میں26سے29جون تک پری مون سون بارش کاامکان ہے۔گرمی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری، کب بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیابارشوں سےسیلاب اور پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے۔متعلقہ محکموں کوالرٹ رہنےکی ہدایت کی گئی ہے،سیاحوں کواحتیاط برتنےکامشورہ دیاگیا ہے۔