کوئٹہ، ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) کوئٹہ میں ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ پو لیس کے مطابق جمعرات کو کوئٹہ کے علا قے نیو کچلا ک بائی پاس روڈ پر ٹریفک حادثے کے نتیجے میں مو ٹرسائیکل سوار ایک شخص جاں بحق ہو گیا، پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعدلا ش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مزید کاروائی جا ری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے