وزیراعظم کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کے اجلاس میں آرمی چیف کی شرکت

اسلام آباد (ڈیلی گرین گوادر) وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس جاری ہے جس میں چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر بھی شریک ہیں۔ اجلاس میں معاشی صورت حال سے متعلق اہم فیصلے کیے گئے ہیں، جن کے حوالے سے کچھ دیر بعد وفاقی وزیر اطلاعات میڈیا کانفرنس کے ذریعے قوم کو آگاہ کریں گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے