غیر قانونی طور پر حج کرنے والوں کو سزااورجرمانےکااعلان

سعودی محکمہ پاسپورٹ نے غیر قانونی طور پر حج کرنے والوں کو سزااورجرمانےکااعلان کردیا۔سعودی محکمہ پاسپورٹ کے مطابق غیر قانونی مشاعرمقدسہ میں داخل ہونےوالوں کو6ماہ قیداور50ہزار ریال جرمانہ ہوگا۔

ٹرانسپورٹ کی سہولت فراہم کرنےوالوں کیخلاف بھی کارروائی کی جائےگی۔اقامہ ہولڈرز کو سزااور جرمانےکےعلاوہ ملک بدربھی کیاجائےگا۔مکہ مکرمہ کی تمام داخلی چیک پوسٹوں پرنگرانی کاعمل سخت کردیاگیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے