لسبیلہ، پنجگور سے کراچی جانے والے مسافر کوچ میں آگ لگ گئی ، 30 سے زائد مسافر سوار تھے

لسبیلہ(ڈیلی گرین گوادر)لسبیلہ مین آر سی ڈی ہائی وے نمی چیک پوسٹ کے قریب پنجگور سے کراچی جانے والے مسافر کوچ میں آگ لگ گئی اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او بیلہ یار محمد کمانڈو وائس چیئرمین میونسپل کمیٹی بیلہ میر مبشر عزیز کھوسہ فائر بریگیڈ کی گاڑی کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے ایس ایچ او بیلہ یار محمد کمانڈو کے مطابق آگ پر قابو پالیا ہے جبکہ کوکنگ کا عمل جاری ہے کوئیٹہ کراچی قومی شاہراہ پر ٹریفک معمول کے مطابق رواں دواں ہے مسافر کوچ میں 30 سے زائد مسافر سوار تھے جنہیں ریسکیو کرکے بچالیا ہے تاہم مزید تحقیات کی جارہی ہے پولیس زرائع

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے