صوبائی کابینہ کا اجلاس شروع، بجٹ آج بلوچستان اسمبلی میں پیش کیا جائیگا

کوئٹہ (ڈیلی گرین گوادر) وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی زیر صدارت صوبائی کابینہ اجلاس شروع۔ کابینہ آئندہ مالی کے بجٹ کی منظوری دے گی۔ بجٹ آج بلوچستان اسمبلی میں پیش کیا جائیگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے