کشتی المناک حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے غم میں آج بلوچستان بھر میں یوم سوگ منایا جائے گا

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی حکومت بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق یونان میں رونما ہونے والے کشتی کے المناک حادثہ میں جانبحق ہونے والے پاکستانیوں کے غم میں کل بروز سوموار 19 جون صوبہ بھر میں یوم سوگ منایا جائے گا اور سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم سرنگو ں رہے گا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے