پشین، یارو بوستان روڈ سے نامعلوم شخص کی مسخ شدہ لاش برآمد

پشین (ڈیلی گرین گوادر) پشین لاش برآمدپشین ، یارو بوستان روڈ سے نامعلوم شخص کی مسخ شدہ لاش برآمد ، لیویزپشین ، ملنے والی لاش ناقابل شناخت ہے ، انچارج لیویز آغا محمد لاش کو علاقہ مکینوں کی اطلاع پر قبضے میں لیا گیا ، لاش کو کوئٹہ سردخانہ منتقل کردیا گیا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے