نواب ثناء اللہ خان زہری سے وڈیرہ فاروق جاموٹ محمد اکبر جتک کی ملاقات، بلدیاتی انتخابات کے حکمت عملی مرتب کر نے پر غور

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء چیف آف جھالاوان وسابق وزیر اعلیٰ بلو چستان نواب ثناء اللہ خان زہری سے پی پی پی کے رہنماء وڈیرہ فاروق جاموٹ محمد اکبر جتک میر جمعہ خان شکرانی نے ملاقات کی۔ اتوار کو پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء سابق وزیر اعلیٰ بلو چستان چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ خان زہری سے پی پی پی کے رہنماء وڈیرہ فاروق جاموٹ محمد اکبر جتک میر جمعہ خان شکرانی نے ملاقات کی ملا قات میں دونوں رہنماؤں کے درمیان بلدیاتی انتخابات کے اگلے مرحلے کے لئے حکمت عملی مرتب کر نے پر غور کیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے