بلو چستان نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام کل 4 بجے کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کی جائے گی

کوئٹہ(ڈیلی گرین گوادر) بلو چستان نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام کوئٹہ کے گھمبیر مسائل کو اجاگر کر نے اور تحریک چلانے کے لئے آج بروز سموار 19جون 2023سہ پہر4بجے کوئٹہ پریس کلب میں پارٹی کے مرکزی رہنما ء تاجربرادری، ٹرنسپورٹر اور دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے