وزیر خزانہ اسحاق ڈارکا آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان

اسلام آباد (ڈیلی گرین گوادر) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا میڈیا سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتیں برقراررہیں گی ۔

انہوں نے کہا کہ پیٹرول اور ڈیزل کی موجودہ قیمتیں 30جون تک برقرار رہیں گی اسحاق ڈار نے میڈیا پر پیٹرولیم مصنوعات کے حوالے سے خبروں کے بھی تردید کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے