اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف کی گاڑی کو حادثہ

اسلام آباد(ڈیلی گرین گوادر) قومی اسمبلی کے اسپیکر راجا پرویز اشرف کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا، تاہم وہ محفوظ رہے اسپیکر کے اسکواڈ کو حادثہ اس وقت پیش آیا جب وہ مندرہ چکوال روڈ پر اسلام آباد واپسی کی جانب جا رہے تھے کہ اچانک ایک گائے اسپیکر کی گاڑی کے سامنے آ گئی۔

ڈرائیور نے گائے کو بچانے کی کوشش کی، تاہم اسپیکر کی گاڑی اور اسکواڈ کی گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں حادثے کے نتیجے میں کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے